turky-urdu-logo

"دی بلیک باکس آف دی پلینیٹ” کے نام سے انٹارکٹیکا پر مبنی دستاویزی فلم آج ریلیز کر دی گئی

دی بلیک باکس آف دی پلینیٹ کے نام سے انٹارٹیکا پر مبنی دستاویزی فلم آج ریلیز کردی گئی۔

اس دستاویزی فلم کا انعقاد ترکی کے سب سے بڑے ٹیکنالوجی فیسٹیول ٹیکنوفسٹ کے حصے کے طور پر کیا گیا ۔ یہ دستاویزی فلم ترکی کی وزارت صنعت و ٹیکنالوجی کے تعاون سے تیار کی گئی ہے

اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے شرکت کی۔

اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خاتون اول امینہ ایردوان نے کہا کہ انٹارکٹیکا بہت سے رازوں سے بھرا ہوا ہے۔ ہر کسی کو یہ دستاویزی فلم ضرور دیکھنی چاہیے تاکہ وہ انٹارکٹیکا کے بارے میں جان سکیں۔

Read Previous

کورونا کی تباہ کاریاں بدستور جاری

Read Next

استنبول میں زلزلے کے جھٹکے

Leave a Reply