ترکی کے انسٹی ٹیوٹ ترک اسٹاٹ کے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق عورتوں کی عمر مردوں سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق خواتین کی عمر تقریبا 81 سال کی ہوتی ہے جبکہ اسکے برعکس مردوں کی عمر 75 سال کے قریب ہوتی ہے ۔
اعداد و شمار کی تفصیل میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر مرد وں کی وفات حادثات سے ہوتی ہے۔ جسکی وجہ سے اس اعداد و شمار میں کافی فرق پڑتا ہے۔