ترکی کی خواتین قومی ٹیم نے سی ای وی ،یو 19 والی بال یورپی چیمپین شپ جیت لی۔
ترکی نے والی بال یورپی چیمپین شپ کے 27 سیزن میں 2-3 سے سربیا کو شکست دیتے ہوئے سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
سی ای وی ،یو 19 والی بال یورپی چیمپین شپ کا فائنل بوسینیا اورہرزیگونیا کے شہر زینیکا میں کھیلا جائے گا۔