turky-urdu-logo

ترکی :سینیما گھروں کو دوبارہ بحال کیا جائے گا

ترکی میں  سینیما گھروں کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ترکی کے ثقافتی اور ٹوریزم منسٹری  نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ  سینیما گھر کورونا وائرس  کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہونے والے سیکٹر میں سے ایک ہے۔

منسٹری کا مزید کہنا تھا کہ سینیما گھروں کی بحالی کے لیے حکومت   2 ملین ڈالر مختص کرئے گی۔

اعداد و شمار کے مطابق  2018-2019 کے مقابلے میں اس سال  سینیما گھروں کے  پیکج  میں اضافہ کیا گیا ہے۔

پیکج کے  پیسوں کو 451 نجی سینما کی بحالی میں بھی استعمال کیا جائے گا۔

Read Previous

فٹ بال: میلان کے ڈیفنڈر دوارتے ترک کلب باساکشیر میں شامل

Read Next

کورونا وائرس کے باعث باسکٹ بال کے میچ ملتوی

Leave a Reply