نیشنل باسکٹ بال اتھارٹی نے کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
باسکٹ بال کے میچ آج رات کو کھیلے جانے تھے۔
نیشل باسکٹ بال اتھارٹی کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہونے پر کھیلوں کی اگلی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
Tags: باسکٹ بال کورونا وائرس