میلان کے ڈیفنڈر دوارتے ترکی کے کلب باساکشیر میں شامل ہوگئے۔ باساکشیر کلب کا کہنا ہے کہ دوارتے کے کلب میں شامل ہونے سے کھیلوں میں مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ 24 سالہ دوارتے نے اے سی میلان کلب کے ساتھ 9 میچوں میں حصہ لیا تھا۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger WhatsappSehar Naseer