turky-urdu-logo

ترکی میں یکم جنوری سے کم سے کم اجرت میں 21.56 فیصد اضافہ

ترک وزارت خاندان  ، مزدور  اور سماجی خدمات نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری سے  ترکی میں  مزدور کی کم سے کم اجرت میں 21.56 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔  

  زہرہ سلجوک نے بیان میں بتایا کہ ایک فرد کی کم سے کم اجرت 2324 ترکش لیرا سے بڑھ کر  2826  ترکش لیرا ہو جائے گی۔

  مجموعی طور پر اضافے کے بعد کم سے کم اجرت ، سوشل سیکیورٹی پریمیم اور انکم ٹیکس  کی  کٹوتیوں سے قبل ، 3،578 لیرا (7 477.3ڈالرز) ہو گی۔

  وزیر نے زور دے کر کہا کہ اجرت میں اضافے  کی شرح ملک کی سالانہ افراط زر کی شرح سے کہیں زیادہ ہے۔

Read Previous

ترکی:ماہانہ اجرت میں 22 فیصد اضافے کا اعلان

Read Next

مشہور ترکش پروفیسر اورہان کورال وفات پا گئے

Leave a Reply