turky-urdu-logo

مشہور ترکش پروفیسر اورہان کورال وفات پا گئے

ترکی کے مشہور پروفیسر اورہان کورال 70 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔

پروفیسر اورہان کی وفات کورونا وائرس کے باعث ہوئی۔

پروفیسر اورہان 28 نومبر سے  استنبول کے ہسپتال میں داخل تھے۔

پروفیسر اورہان  ترکی میں ماحول اور عوام کی صحت کو بہتر بنانے پر کام کرنے والے ایکٹیویسٹ تھے۔

پروفیسر اورہان نے اپنی وصیت میں کہا کہ جو لوگ ماحول کو خراب کرنا پسند کرتے ہیں وہ میرے جنازے میں شامل نہ ہوں اور جو لوگ ماحول کو صاف ستھرا رکھنا چاہتے ہیں انکو میں خوش آمدید کہتا ہوں۔

Read Previous

ترکی میں یکم جنوری سے کم سے کم اجرت میں 21.56 فیصد اضافہ

Read Next

ترکی، پولیس نے بے گھر شخص کو جرمانہ عائد کرنے پر معذرت کر لی

Leave a Reply