turky-urdu-logo

ترکی 30 نومبر کو سیٹلائٹ ترکش 5اے لانچ کرے گا

ترکی نے 30 نومبر کو سیٹلائٹ ترکش5 اے لانچ کرنے کا ارادہ کر لیا ۔

ترکی کےوزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کا کہنا ہے کہ  ترکی 30 نومبر کو اپنے ترک 5اے سیٹلائٹ کا آغاز کرے گا۔

 وزیر ٹرانسپورٹ و  انفرا سٹرکچر نے وسطی اناطولیہ میں اکسرائے میں منعقدہ ترک سیٹ ماڈل سیٹلائٹ مقابلہ میں کہا کہ ہم 2 اکتوبر کو مواصلاتی مصنوعی سیارہ کو فرانس کے ایئر بس سے حاصل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ سیریز کا اگلا سیٹلائٹ ترک سیٹ 5 بی 2021 میں لانچ  کیا جائے گا۔

Read Previous

ارطغرل غازی نے پاکستان اور ترکی کے درمیان محبت کی نئی مثال قائم کی۔

Read Next

کورونا وائرس: مسجد اقصیٰ تین ہفتوں کے لیے بند

Leave a Reply