turky-urdu-logo

ترکی کا واٹس ایپ کی نئی پولیسیوں کو ماننے سے انکار

ترکی نے واٹس ایپ کی نئی پولیسیوں کو ماننے سے انکار کر دیا۔

ترکی کی  مسابقتی اتھارٹی  نے  فیس بک  اور واٹس ایپ پر تحقیقات   کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ  واٹس ایپ  کے ڈیٹا  شیئرنگ کے نئے قواعد  پر ترکی عمل نہیں کرے گی۔

ترکی  کی اتھاڑتی کا کہنا ہے کہ  گذشتہ ہفتے واٹس ایپ نے بہت سارے صارفین  کو فیس  بک کمپنیوں   کے ساتھ  ذاتی ڈیٹا شیئر کرنے کے لیے  راز داری کے نئے اصولوں پر راضی ہونے کے لیے مجبور کیا تھا۔

اتھارٹی کا مزید کہنا ہے کہ   جب تک ترکی کی بتائی ہوئی شرطوں کو نہیں مانا جائے گا تب تک  ترکی میں واٹس ایپ کو دوبارہ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

اتھارٹی کا کہنا ہے کہ   فیس بک اور واٹس ایپ کو یہ نئے اصول ختم کرنے ہونگیں  تب ہی انکو ترکی میں دوبارہ استعمال کیا جائے گا۔

Read Previous

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو پاکستان پہنچ گئے

Read Next

اس ہفتے ویکسینیشن پروگرام شروع ہو جائے گا، صدر ایردوان

Leave a Reply