ترکی فٹ بال فیڈ ریشن نے اپنے ایک اعلان میں کہا کہ گوزتیپ اور ایتمیز الیانسپور کے مابین ہونے والا ترک سپر لیگ کا کھیل ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ترک سپر لیگ کے میچ کو ترکی میں آنے والے زلزے کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔
فیڈریشن کا مزید کہنا ہے کہ آنے والے دنوں مین کھیل کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔