turky-urdu-logo

ترکی : غیر قانونی مہاجرین کی یونان جانے کی کوشش ایک بار پھر ناکام

ترکی نے غیر قانونی مہاجرین کی سمندر کے ذریعے یونان  جانے کی کوشش کو ایک بار پھر ناکام بنا دیا۔

ترکی کے ضلع بالک کی تحصیل آئیوالک  کے کھلے سمندر میں ربڑ کی کشتی پر مہاجرین کی موجودگی پر ساحلی سیکیورٹی قوتوں نے کاروائی شروع کی۔

سیکورٹی فورسز  کاروائی کے دوران 31 مہاجرین کو  واپس خشکی پر لائے۔

Read Previous

اسرائیلی صدر سے مصری وزیر پیٹرولیم کی ملاقات، غزہ کی صورتحال پر بات چیت

Read Next

سن ایکسپریس ایئر لائن کا ترکی کے لئے نئے سیاحتی روٹس متعارف کروانے کا اعلان

Leave a Reply