
ترکی کے سائنس دانوں کی ایک تحقیق کے مطابق ترکی میں موجود کیڑوں کی ایک قسم جنہیں تتلیاں سمجھا جاتا تھا وہ دراصل مےفلائے گروپ سے تعلق رکھتی ہے۔
مے فلائے ہر سال صوبہ اردھان میں دریائے کورہ کے قریب پائے جاتے ہیں۔
کیڑوں کی ماہر اور تحقیقی ٹیم کی ممبر فیزا خان کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی تحقیق کے درمیان اس بات کا فیصلہ کیا ہے کہ یہ کیڑئے تتلیاں نہیں بلکہ مے فلائے ہیں۔
مے فلائے گیلے علاقوں کے قریب پائے جاتے ہیں اور انکی زندگی بہت کم ہو تی ہے۔