ترکی کے بحیرہ اسود خطے میں موجود ایرفلک تتلیکا کے آبشار موسم سرما میں سیاحوں کی توجہ اپنی طرف راغب کرتے ہیں۔
ایرفلک تتلیکا کے آبشاروں پر سیر و تفریح کے لیے جانے والے سیاح بطخوں کو کھانا کھلاتے ہیں اور ساتھ ہی دلکش مناظر کی تصاویر لیتے ہیں۔
موسم سرما میں آبشاروں پر جمی برف ایک سفید پری جیسا منظر پیش کرتی ہیں۔
Tags: ترکی