![](https://www.turkeyurdu.com/wp-content/uploads/2021/01/112220090_gettyimages-82077247.jpg)
بھارت اور چین کی فوج میں ایک بار پھر سرحدی جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے کئی فوج اس تصادم میں زخمی ہو گئے ہیں۔
دونوں ملکوں کی فوج میں مسلح تصادم چھ ماہ بعد دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ چھ ماہ پہلے چین کی فوج کے ہاتھوں 20 بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔ چین اور بھارت کی فوج میں سکم کے مقام پر حالیہ چھ ماہ میں جھڑپیں ہوئیں تھیں۔ دونوں ملکوں کے فوجی اہلکاروں میں ہاتھا پائی ہوئی جس میں 20 بھارتی فوجی جاں بحق ہو گئے تھے۔
Tags: چین اور بھارت
One Comment
Great Pak China friendship zindabad