turky-urdu-logo

ترکی کا کھیل کے میدان میں ایک اور ریکارڈ قائم

ترکی نے پیراشوٹ سے طویل ترین اڑان بھرنے کا ریکارڈ قائم کر لیا۔

پیراشوٹر دورا گیوکسال  نے دینیزلی سے پرواز کا آغاز کیا اور 9 گھنٹے 4 منٹ  تک اڑان بھرنے کے بعد ایسکی شہر  اتر نے  میں کامیایاب ہوئے اور ترکی کا ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

دینزلی  میں  اکھٹے ہونے والے 30کھلاڑیوں نے طویل الامسافت  اڑان بھرنے  کے لیے پرواز شروع کی۔

جن میں سے دورا گیوکسال ایسکی شہر تک پہنچنے  میں کامیاب رہے۔

کھلاڑی نے 356 کلو میٹر تک  پرواز کرتے ہوئے یورپ میں طویل المسافت   اڑان بھرنے والے پیرا شوٹر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

Read Previous

جنوب مشرقی ترکی میں 1.5 ٹن منشیات برامد

Read Next

گولڈ کی خریداری میں ترکی نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا

Leave a Reply