turky-urdu-logo

جنوب مشرقی ترکی میں 1.5 ٹن منشیات برامد

وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے جنوب مشرقی ترکی میں ایک کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات پکڑی ہیں۔

صیالو نے ٹویٹر پر لکھا کہ صوبہ دیار باقر ضلع جوس میں صوبائی جنڈرمری ٹیموں نے 75 مقامات سے 1.5 ٹن منشیات اور 5.13 ملین بھنگ کی جڑیں ضبط کیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ گذشتہ مہینے پچاس لاکھ بھنگ کی جڑیں اور لگ بھگ 10 ٹن  منشیات پکڑی گئیں تھیں۔

Read Previous

استنبول ماڈرن میوزیم میں نمائش کا انعقاد

Read Next

ترکی کا کھیل کے میدان میں ایک اور ریکارڈ قائم

Leave a Reply