fbpx

ترکی:مزید 8 ہزار1سو 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق  ترکی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  8 ہزار 1سو 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق  تازہ ترین اضافے کے ساتھ کورونا وائرس نے اب تک 2.64 ملین لوگوں کی جانیں لی ہیں۔

اس ہفتے 5 ہزار 6سو 90 لوگ کورونا وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں جنکی مجموعی طور پر تعداد 2.52 ملین ہو چکی ہے۔

ترکی میں  اب تک 32.43 ملین کورونا وائرس کے ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد 1 ہزار 1 سو 89 ہو چکی ہے۔

وزارت صحت فرحتین کوکا کا کہنا ہے کہ 1 مارچ سے ترکی کوروناوائرس کے باعث لگائی  گئی پابندیوں کو ہٹا دے گا۔

دسمبر سے شروع ہونے کے بعد سے اب تک کورونا وائرس نے 192 ممالک میں 2.46 ملین لوگوں کی جانیں لے لی ہیں۔

امریکہ ، انڈیا اور برازیل اب تک کے سب سے زیادہ متاثر ممالک  میں سے ایک ہیں۔

ozIstanbul

پچھلا پڑھیں

ترکی: شراب نوشی میں 2 کروڑ لیٹر کمی، الکوحل ٹیکس کی آمدن 12 فیصد بڑھ گئی

اگلا پڑھیں

ترک لالا کی ٹیم کی عبدالرحمان پشاور کے مزار پر حاضری

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے