fbpx

ترکی:مزید 5 ہزار 8 سو 60 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

وزارت  صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 5 ہزار 8 سو  60 نئے کورونا وائرس کے انفکشن رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق تازہ ترین اضافے کے ساتھ مریضوں کی تعداد  2.42 ملین تک تجاوز کر چکی ہے۔

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد  2.3 ملین ہوچکی ہے۔

تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد 1 ہزار 9 سو 5 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ترکی سخت اقدامات کر رہا ہے۔

کورونا وائرس نے گذشتہ دسمبر میں شروع ہونے کے بعد سے اب تک 191 ممالک  میں 2.12 ملین سے زائد لوگوں کی جانیں لی ہیں۔

امریکہ، انڈیا اور برازیل سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہیں۔

کورونا وائرس کی نئی شکل نے یورپ کے مختلف ممالک میں لوگوں کو اپنا شکار بنانا شروع کر دیا ہے۔

ozIstanbul

پچھلا پڑھیں

آذربائیجان کے ارب پتی زین العادین نے لاکھوں پاکستانیوں کی جان بچائی

اگلا پڑھیں

صدر ایردوان نے تاجروں کو قرضوں کی واپسی میں چھ ماہ کی چھوٹ دے دی

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے