turky-urdu-logo

ترکی:مزید 14 ہزار 5 سو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24  گھنٹوں کے دوران ترکی میں 14 ہزار 5 سو افراد  میں کورونا وائرس کی تصدیق۔

اعداد و شمار کے مطابق تازہ ترین اضافے کے ساتھ  ترکی میں اب تک 2.82 ملین لوگ  جان کی بازی ہار چکےہیں۔

اس ہفتے 9 ہزار 1 سو 93 لوگ کورونا وائرس  سے صحت یاب ہو چکے ہیں جنکی مجموعی طور پر تعداد  2.64 ملین ہو چکی ہے۔

تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد 1 ہزار 3 سو 9  ہو چکی ہے۔

ترکی میں اب تک 34.54 ملین   کورونا وائرس کے ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

دسمبر 2019  سے لے کر اب تک کورونا وائرس نے  192 ممالک میں 2.61 ملین لوگوں کی جانیں لی ہیں۔

انڈیا ، امریکہ اور برازیل اب تک کے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہیں۔

Read Previous

ترکی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تیسرے یونٹ کا سنگ بنیاد، صدر ایردوان اور روسی صدر پیوٹن کی شرکت

Read Next

ترکی نے پاکستان کی 120 سالہ قدیم مسجد تعمیر نو کے بعد عبادت کے لئے کھول دی

Leave a Reply