ترکی نے یورو باسکٹ 2022 کے لیے کوالیفائے کر لیا۔ ترکی نے سویڈن کو 80-88 سے شکست دے کر یوروباسکٹ میں کوالیفائے کیا۔ ترکی کے علاوہ کروٹیا ، نیتھرلینڈ اور سویڈن نے بھی یوروباسکٹ کے لیے کوالیفائے کر لیا ہے۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger WhatsappSehar Naseer