فٹ بال سپر لیگ کے دوران ترکش کلب الیانسپور کو گالسترائے کلب نے 0-1 سے شکست دے دی۔
گالسترائے کلب جیت کے ساتھ سپر لیگ میں پہلے نمبر پر قائم رہنے میں کامیاب رہا ہے۔
سپر لیگ میں گالسترائے کلب نے اب تک 54 پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں۔
سپر لیگ میں الیانسپور کلب 42 پوائنٹس حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔