turky-urdu-logo

چشمہ امن آپریشن کے دوران مزید تین دہشت گرد ہلاک

چشمہ امن  کے علاقے  میں دہشت گردی  میں ملوث اور حملوں کی تیاریوں میں مصروف  وائی پی جی /پی کے کےکے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے دیئے گئے بیان میں ، اس بات پر زور دیا گیا کہ چشمہ امن   کے خطے میں امن و سلامتی کا ماحول خراب ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا  کہ خطے میں ڈیوٹی پر موجود کمانڈوز نے حملے اور دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنایا اور  پی کے کے / وائی پی جی  کے 3 دہشت گردوں کو کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

Read Previous

فلسطین میں اسرائیلی مظالم جاری، ایک شہری شہید

Read Next

ارطغرل غازی کے ترغت ایلپ پاکستانی اسکن کیئر کریم کے برانڈ ایمبسڈر بن گئے

Leave a Reply