سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 2 ملین سے تجاوز کر گئی۔
ترکی میں ماس ویکسینیشن کی مہم جس میں ہیلتھ پروفیشنلز کے زیر نگرانی چین سے خریدی گئی ویکسین سینوویک بنا کسی رکاوٹ کے چل رہی ہے۔
تر ک وزارت صحت کے مطابق 2 ملین سے زائد افراد کی ویکسینیشن کی جا چکی ہے۔
ترکی میں ویکسینیشن مہم کا آغاز 14 جنوری کو ہوا تھا ۔ جس میں سے پہلے ہیلتھ ورکرز، اور سرکاری حکام کی ویکسینیشن کی گئی۔
Tags: ترکی