turky-urdu-logo

ترکی میں کورونا کیسز میں کمی کا رجحان برقرار

ترکی میں یومیہ کیسز کی تعداد میں کمی کا رجحان مسلسل برقرار  رہا ۔ یومیہ  کیسز کی تعداد 6 ہزار 400 رہ گئی۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 436 وائرس کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 803 میں کورونا علامات واضح ہیں۔

ترکی میں کل کیسز کی تعداد 2.83 ملین ہو گئی  جبکہ 165 مزید اموت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 23 ہزار 997 ہو گئی۔

 صحت یاب ہونے والوں کی تعداد  8 ہزار812  رہی جس کے بعد  صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد  2.26 ملین ہو گئے۔

Read Previous

ترکی: بجٹ خسارہ تخمینے سے 9.5 ارب ڈالر کم رہا، وزیر خزانہ لطفی ایلون

Read Next

ترک فوج کے اعلی عہدیدا ر سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے

Leave a Reply