ترکی کے شمال مغربی خطے مرمرہ میں 4.1 ایم شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 12 بج کر 57 منٹ پر آیا جبکہ زلزلے کی گہرائی 9.9 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی
زلزلے کے جھٹکے میٹروپولیٹن شہر استنبول میں بھی محسوس کیے گئے۔
Tags: ترکی ترکی میں زلزلہ