ناسا کا کہنا ہے کہ مریخ کی تحقیق میں ترکش جھیل سالدا بہت اہم کردار ادا کرے گی۔
ناسا کے سینیر عہدیدار کا کہنا تھا کہ جنوب مشرقی ترکی میں موجود سالدا جھیل مریخ پر مشتعمل دلچسپ سائنسی تحقیق پر روشنی ڈالنے میں مدد کرے گی۔
ماحولیاتی وزیر مرات کرم نے ٹویٹر پر کہا کہ مشرکی ترکی میں موجود سالدا جھیل اب ملک کی خوبصورتی کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ سائنس میں بھی مدد فراہم کرے گی۔
ناسا نے ٹویٹر پر کہا کہ ہم بہت جلد مریخ کے بارے میں حقائق اکھٹے کریں گے۔