turky-urdu-logo

بیرون ملک تعلیم کے لیے ترکی بہترین انتخاب ہے

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند  طلبا کے لئے ترکی ایک بہترین  انتخاب ہے ۔

یوکرین کے عارضی طور پر مقبوضہ علاقوں کی بحالی کے نائب وزیر سیناور سیئتھل اور سابق ترک  طالب علم نے کہا کہ ترک اسکالرشپ پروگرام یوکرینی  طلبا کے لئے ایک بہترین موقع  ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سن 2000 میں انہوں نے استنبول کی بوگازج  یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ریلیشنز کی تعلیم حاصل کی  اور اعزاز کے ساتھ فارغ التحصیل ہوئے تھے۔اور پھر  ترکی کی سابق طلباء ایسوسی ایشن کے صدر بھی بنے۔

ان کا کہنا تھا کہ ترکی میں چار سال رہنے کے بعد ترکی اپنا دوسرا گھر محسوس ہوتاہے۔ ہمارے یہاں بہت سے دوست ہیں اور ہم  آپس میں مضبوط تعلقات کے خواہش مند ہیں۔

Read Previous

ترکی: گائے کے دودھ کی پیداوار میں 3.5 فیصد اضافہ، مرغی کے گوشت کی پیداوار میں معمولی کمی

Read Next

یورپ چین کے مقابلے میں امریکہ کو ترجیح دے گا، صدر یورپین کونسل

Leave a Reply