آیا صوفیا کو دوبارہ مسجد بنانے پر مغرب میں تنقید کی جا رہی ہے
حالانکہ مذہبی رواداری اور عبادت گاہوں کے حوالے سے ترکی مغرب سے کہیں آگے ہے
آئیے اعداد و شمار پر ایک نظر ڈالتے ہیں
امریکہ میں تقریبا 35 لاکھ مسلمان بستے ہیں، کل آبادی کا 1.1 فیصد حصہ مسلمانوں پر مشتمل ہے۔
1600 مسلمانوں کےلیے ایک مسجد ہے
روس میں تقریبا 2 کروڑ 30 لاکھ مسلمان ہیں۔ کل آبادی کا 15 فیصد بنتے ہیں۔
2875 مسلمانوں کے لیے ایک مسجد ہے۔
فرانس میں 60 لاکھ مسلمان بستے ہیں۔ کل آبادی کا 9 فیصد بنتے ہیں
2400 مسلمانوں کے لیے ایک مسجد ہے
برطانیہ میں 34 لاکھ مسلمان بستے ہیں، کل آبادی کا 5.1 فیصد بنتے ہیں
1707 مسلمانوں کے لیے ایک مسجد ہے
جرمنی میں 50 لاکھ مسلمان بستے ہیں، کل آبادی کا 5.7 فیصد بنتے ہیں
2200 مسلمانوں کے لیے ایک مسجد ہے
ہالینڈ میں 9 لاکھ مسلمان بستے ہیں، کل آبادی کا 5 فیصد حصہ بنتے ہیں
1728 مسلمانوں کے لیے ایک مسجد ہے
ترکی میں ایک لاکھ 81 ہزار عیسائی جبکہ 20 ہزار یہودی بستے ہیں
کل آبادی کا 0.4 فیصد بنتا ہے
461 غیر مسلموں کے لیے ایک عبادت گاہ موجود ہے۔
اعداد و شمار سے ثابت ہو گیا کہ ترکی مغرب سے کہیں بڑھ کر مذاہب اور اقلیتوں کا احترام کرتا ہے۔