ترکیہ کے بین الاقوامی اناطولین امام خطیب سکول میں اسکالرشپ 2023 کا آغاز

ترکیہ کے بین الاقوامی اناطولین امام خطیب سکول میں اسکالر شپ 2023 کی درخواستیں جمع کروانے کا آغاز ہوگیا۔

بین الاقوامی تھیولوجی انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ پروگرام کے اسکالر شپس کی  درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 28 فروری 2023 ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

https://diyanetburslari.tdv.org/en/

Read Previous

صدر ایردوان کی لیلۃ الرغائب کے موقع پر مبارکباد

Read Next

ایران کے دارالحکومت تہران میں آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ،فرسٹ لیفٹیننٹ شہید

Leave a Reply