
ترکی کی مقامی و قومی موٹر گاڑی” ٹی او جی جی “ نے اپنی تجرباتی پیدوار کو برصا فیکٹری میں شروع کر دیا ہے۔
وزیر تجارت مش نے گاڑی ٹیسٹ ڈرائیو کی ۔
فرم نے وزیر مش کی ٹیسٹ ڈرائیو سمیت ایک ویڈیو شیئر کی۔
فرم کا کہنا ہے کہ "ہم نے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ اس ماہ برصا گیملک فیکڑی میں کی، جہاں ہم نے آزمائشی پیداوار شروع کی میٹنگ کے بعد ہماری فیکڑی کا دورہ کرنے والے وزیر تجارت، مہمت مش کے ساتھ ایک مشاورتی میٹنگ اور ٹیسٹ ڈرائیو سر انجام دی ہے۔
دوسری طرف، توقع ہے کہ ٹوگ پلانٹ 29 اکتوبر کو بڑے پیمانے پر پیداوار کے لیے تیار ہو جائے گا