turky-urdu-logo

ترکی میں فارمولا 1 گرینڈ پرکس کی تیاری مکمل

ترکی میں  فارمولا 1گرینڈ پرکس  کی تیاری مکمل ہوگئی۔

فارمولا گرینڈ پرکس کی پہلی ریس اگلے ہفتے منعقد ہوگی۔

ترکی کا کہنا ہے کہ  گرینڈ پرکس 1    کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔

انٹر سٹی  کے سی ای او وورال ای کے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم 9 سال کے بعد فارمولا 1 گرینڈ پرکس کے استنبول میں واپس  آنے پر بہت خوش ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ صدر رجب طیب ایردوان نے چار سال قبل گرینڈ پرکس کے ساتھ معاہدہ طے کیا تھا جو کہ اس سال اب پورا ہو رہا ہے۔

فارمولا 1 گرینڈ پرکس کی پہلی ریس 15 نومبر کو انٹرسٹی استنبول پارک میں منعقد کی جائے گی۔

Read Previous

استنبول میں ترک دفاعی نمائش شروع ہو گئی

Read Next

آذربائیجان کی کاراباخ میں فتح کے بعد مبارکباد کا سلسلہ جاری

Leave a Reply