turky-urdu-logo

سال 2020 میں ترکی نے 933 ملین ڈالر مالیت کے سٹرس فروٹ برآمد کیے

ترکی نے گذشتہ سال 933 ملین ڈالر مالیت کے سٹرس فروٹ برآمد کیے

جس میں سے  41 کروڑ 4 لاکھ 6 ہزار ڈالرز روس کو کی جانے والی  برآمدات سے کمایا گیا۔

بحیرہ روم برآمداتی یونٹس کے اعداد و شمار کے  مطابق سال 2019 میں روس کو 31 کروڑ 35 لاکھ 60 ہزار ڈالر کا سٹرس فروٹ برآمد کیا گیا جس میں سال 2020 میں 31 فیصد اضافہ ہوا۔

گذشتہ سال میں ترکی کی 933 ملین ڈالر مالیت کی سٹرس فروٹ برآمدات میں 41 کروڑ 4 لاکھ 6 ہزار ڈالر زرمبادلہ کے ساتھ روس پہلے نمبر پر رہا اس کے بعد  عراق دوسرے، یوکرائن تیسرے، رومانیہ چوتھے اور پولینڈپانچویں نمبر پر رہا۔

Read Previous

فٹ بال: بوسنیا کےدیزان موسی ترک کلب میں شامل ہوگئے

Read Next

ترک جوڑا 6 سال سے سمندر میں رہائش پذیر

Leave a Reply