turky-urdu-logo

فٹ بال: بوسنیا کےدیزان موسی ترک کلب میں شامل ہوگئے

بوسنیا کے دیزان موسی ترک کلب انادولو افیس میں شامل  ہوگئے۔

21 سالہ موسی  نے اپنے کرئیر کا آغاز کروتیا کے کلب چیتیتا سے کیا  ۔

انہوں نے ترک کلب این بی اے  کے ساتھ بھی فٹ بال میچوں میں حصہ لیا

Read Previous

ٹوکیو اولمپکس ملتوی نہیں کیا جائے گا

Read Next

سال 2020 میں ترکی نے 933 ملین ڈالر مالیت کے سٹرس فروٹ برآمد کیے

Leave a Reply