
ٹوکیو ا ولمپکس کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اولمپکس کو اب ملتوی نہیں کیا جا سکتا۔
ٹوکیو اولمپکس کمیٹی کے ہیڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ 2021 میں کورونا وائرس کے باعث ٹوکیو اولمپکس کو ملتوی کرنا ناممکن ہے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں کہ کورونا وائرس کی نئی لہر تیزی سے بھڑ رہی ہے مگر اب ہم پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ ٹوکیوں اولمپکس کی تیاری اپنے معمول پر ہی ہوگی
Tags: ٹوکیو اولمپکس