
ترک سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ہامسی مچھلیوں کی پیداور میں کمی کی وجہ ڈولفن مچھلیاں نہیں بلکہ انسان ہیں۔
ترکش اہلکار نے ہامسی مچھلی کے پیداوار پر 10 دن کا بین لگا دیا ہے۔
ترک سائنس دان اردا تونے نے اپنے بیان میں کہا کہ ہامسی مچھلیوں کی پیداوار ڈولفن کی وجہ سے نہیں بلکہ انسانوں کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہے۔ڈولفن ہماری میرین لائف کا ایک اہم حصہ ہیں۔انکو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے۔
1983 کے مچھلیوں پر مبنی قانون کے تحت ڈولفن کی حفاظت کرنا حکومت کا فرض ہے۔