TurkiyaLogo-159

ترکی نے اکتوبر میں 693 ملین ڈالر کے زیورات برآمد کیے

ترک جیولری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے اکتوبر میں زیورات کی برآمد کے اعداد وشمار جاری کر دیے۔
ترکی کی زیورات کی برآمدات میں گذشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں اکتوبر میں 160.9 فیصد کا اضافہ ہوا جس کے بعد کل تجارت کا حجم 693 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ۔
اکتوبر کے ماہ میں زیورات کے شعبے میں میں سب سے زیادہ تجارت ہوئی۔
اکتوبر میں دیگر پیداواری سیکٹر کو دیکھا جائے تو ، "غیر پروسیسڈ یا نیم پروسیسڈ گولڈ” ، جسے مارکیٹ میں” بلین یا کلچے” کہا جاتا ہے سے ، 426 ملین 9 لاکھ 56 ہزار 469 ڈالر کی آمدنی حاصل کی گئی۔
اکتوبر میں 333.4 ملین ڈالر مالیت کے گولڈ کو سب سے زیادہ برطانیہ کو برآمد کیا گیا۔
اس کے بعد 84.1 ملین ڈالر مالیت کا سونا سوئٹزرلینڈ کو اور .4 56.4 ملین ڈالر مالیت کا گولڈ امریکہ کو فروخت کیا گیا۔

Alkhidmat

Read Previous

ترکی ، زلزلہ متاثرین کی زندگی معمول کی طرف آنے لگی

Read Next

عثمانی دور کے سلطان محمد کے اعزاز میں میوزیم کی تعمیر کا حکم؛ ترکی

Leave a Reply