turky-urdu-logo

ترک قومی فٹ بال ٹیم یو ای ایف اے نیشن لیگ بی گروپ میچ میں روس کے ساتھ 1-1 سے برابر

ترک قومی فٹ بال ٹیم یو ای ایف اے نیشن لیگ  بی گروپ میچ میں روس کے ساتھ 1-1 سے برابر رہی۔

ماسکو  کی وی ٹی بی ایرینا میں انتون کے گول نے 28 ویں منٹ میں ہوم ٹیم کو 0-1 سے برتری دلادی۔

ترکی نے گروپ 3 کے مقابلہ میں کینن کرامن کے 62 ویں منٹ میں گول سے برابر کردیا اور میچ 1-1 سے ختم ہوا۔

گروپ کے دوسرے میچ میں ہنگری نے کھیل میں سربیا کو 1-0 سے شکست دے دی۔

ترکی اس وقت روس کے زیرقیادت گروپ 3 میں 2 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔

ہنگری نے دوسرے نمبر پر 6 پوائنٹس حاصل کیے اور سربیا 1 پوائنٹ کے ساتھ آخر پر ہے۔

Read Previous

اسرائیل کے یہودی بانی چور اور اُچکے تھے، اسرائیلی تاریخ دان ایڈم راز کا انکشاف

Read Next

آرمینیا کو آذربائیجان کے شہریوں پر حملوں کی قیمت چکانی پڑے گی، ترک وزیر دفاع

Leave a Reply