turky-urdu-logo

ترکی، بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے ذخائر در یافت

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی قوم کو خوشخبری سنا دی۔

ترکی نے بحرہ اسود میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کر لیے۔

ترکی کی تاریخ میں قدرتی گیس کے یہ سب سے بڑے زخائر کی دریافت ہے۔

صدر ایردوان نے بتایا کہ 20 جولائی کو ملک کے جہازفاتح کو 320 بلین کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا۔

انکا کہنا تھا کہ 2023 تک ترکی گیس کو لوگوں تک پہنچائے گی۔

یہ خبرتب سامنے آئی جب صدر ایردوان نے اپنی قوم کو خوشخبری سنانے کا وعدہ کیا تھا۔

Read Previous

کیپاڈوکیا ایک بار پھر سیاحوں کو خوش آمدید کہتا ہے

Read Next

بحرہ اسود میں نئے گیس کے ذخائر ترکی کے لیے گیم چینجر؟

Leave a Reply