turky-urdu-logo

ارطغرل غازی کے شہر سے کئی ٹن سونا برآمد

ترکی میں ارطغرل غازی  کے شہر سوگت سے سونا دریافت ہوا ہے جس کی مالیت اربوں ڈالرز ہے۔

 ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے زرعی شعبے اور کریڈٹ کارپوریٹیوز کے سربراہ فہراتین پوئراز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ترکی کے علاقے سوگت میں 100 ٹن سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سونے کی مقدار اندازاً 35 ملین ٹن ہے اور اس کی کل قیمت 6 ارب سے زائد بنتی ہے۔

سوگت کے ہی مقام سے  عثمانی سلطنت کا آغاز ہوا  ، ایک سنہری تہذیب جس نے پوری دنیا کو حقیقی معنوں میں  انسانیت کی تعلیم دی۔

Read Previous

ترکش کلب تربزنسپور کے مشہور کھلاڑی اوزکان وفات پا گئے

Read Next

ترکی نے مشرقی بحیرہ روم میں تیل و گیس کی تلاش کا شیڈول جاری کر دیا

Leave a Reply