turky-urdu-logo

ترکی،کورونا وائرس کی پابندیوں کو 3 زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ

ترکی میں کورونا وائرس کی ہدایات اب تین مختلف زبانوں میں لوگوں تک پہنچائی جائیں گی۔

جنوب مشرقی صوبے میں   ترک ، کرد اور زازکی زبانوں میں  کورونا وائرس کی ہدایا  ت لوگوں تک پہچانے کا اعلان کیا گیا۔

 دیار باقر میں پولیس اور بلدیہ  کی ٹیموں  نے یہ اعلان مختلف علاقوں میں کیا اور رہائشیوں  سے  ہفتے کے آخر میں کرفیو  کی پابندی کرنے کے لیے کہا گیا ۔ جو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

ان اعلانات میں  ہفتے کے آخر میں لگائی جانے والی پابندیوں کی تفصیلات بھی بتائی گئی۔

Read Previous

فٹ بال ، کورونا وائرس کے باعث یورولیگ کےکھیل ملتوی

Read Next

ترکی کو شامل کئے بغیر یورپ بحرانوں پر قابو نہیں پا سکتا، مارٹن کیون کیوسی

Leave a Reply