turky-urdu-logo

فٹ بال ، کورونا وائرس کے باعث یورولیگ کےکھیل ملتوی

کورونا وائرس کے باعث ترکش لیگ کے کھیلوں کو ملتوی کر دیا گیا۔

ترک ائیر لائنز  یورو لیگ کے کھیل میں ترکش باسکٹ بال ٹیم انادولو افیس ایل ڈی ایل سی  کی میزبانی کرے گی۔

 یورولیگ کے راونڈ 5   کا گیم 23 اکتوبر کو طے ہوا تھا مگر کورونا وائرس کے خطرے کے باعث اسے ملتوی کر دیا گیا۔

انادولوافیس اب تک  6 جیتوں اور 5 شکستوں کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل پر نویں نمبر پر ہے۔

اسویل اسکے برعکس  تین جیتو ں اور سات شکستوں کے ساتھ 17 ویں نمبر پر ہے۔

Read Previous

تاجروں کے روپ میں جرائم پیشہ افراد یو اے ای پہنچ گئے، اسرائیلی پولیس

Read Next

ترکی،کورونا وائرس کی پابندیوں کو 3 زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ

Leave a Reply