turky-urdu-logo

ترکی کی میانمار میں فوجی بغاوت کی مذمت

 ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کی شدید مذمت کی ۔

 شان توپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ میانمار کی فوج نے ملک میں  قائم جمہوری حکومت کا تختہ الٹ دیا جو کہ  قابل مذمت ہے،اور مجھے امید ہے کہ عوامی رائے کو مسترد کرتےہوئے اقتدار پر غاصبانہ قبضےکی یہ روش دنیا سے ختم  ہو جائے گی ۔

Read Previous

گوگل کا پہلی ترک خاتون ڈاکٹر کو گوگل ڈوڈل کے ذریعے زبردست خراج عقیدت

Read Next

فٹ بال:سینک ٹوسم ترکش کلب بیسکتاس میں شامل

Leave a Reply