فارمر سٹرائیکر سینک ٹوسم نے ترکش کلب بیسکتاس میں شعمولیت اختیار کر لی۔ سینک نے ترکش نیشنل ٹیم کے لیے 45 کھیلوں میں 18 گول کیے تھے۔ بیسکتاس کلب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کلب سینک کو خوش آمدید کہتا ہے۔ Sehar Naseer