turky-urdu-logo

ترکی : کراٹے 1 پریمیر لیگ میں پہلی پوزیشن حاصل

ترکی نے کراٹے پریمیر لیگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

کراٹے 1 پریمیر لیگ میں ترک ٹیم نے  3 سونے کے تمغے اپنے نام کیے۔

علاوہ ازیں ترکی نے کراٹے ٹورنامنٹ میں 3 سونے کے تمغوں  کے ساتھ  4 چاندی اور 3 طلائی تمغے بھی اپنے نام کیے۔

فائنل میں جرمنی کی شارا ہو بریج کو 2-4 سے شکست دے کر میچ جیتنے والی ترک کھلاڑی  سیرپ اوزلیک کا کہنا ہے کہ سونے کا تمغہ  حاصل کرنا انکے لیے بہت ضروری تھا۔

سیرپ  نے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کی ویب سائٹ پر کہا کہ  اتنے عرصے کے بعد  یہ جیت ہمارے لیے  بہت اہمیت کی حامل ہے۔

فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری جنرل نے   جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعام تقسیم کیے۔

Read Previous

مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ میں سعودی حکومت نے ترک اسکول بند کر دیے

Read Next

برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کا لندن میں مسجد کا دورہ

Leave a Reply