turky-urdu-logo

ترکی، ملبے تلے دبی پچاس سالہ خاتون کو 17 گھنٹوں بعد بچا لیا گیا

ترکی کے ایجین خطے کے شہر ازمیر میں زلزلے سے زمین بوس ہو نے والی عمارت کے ملبے تلے دبی پچاس سالہ خاتون کو 17  گھنٹوں بعد بچا  لیا گیا۔

نورجان توسن کو ضلع سیفیریحصا ر  میں عمارت کے ملبے کے ڈھیڑ سے زندہ نکال لیا گیا۔

اب تک 6.6 ایم شدت کے زلزلے کے نتیجے میں  چوبیس افراد جاں بحق اور 804 کے زخمی ہونے کے اطلاع ہے۔

Read Previous

شیروں کی دوستی سب سے نرالی

Read Next

ترکی کی آن لائن مارکیٹ آرموت کے عالمی برانڈ ہومرن کا تین نئی مارکیٹوں میں شامل ہونے کا فیصلہ

Leave a Reply