ترکی میں داخل ہونے کی ناکام کوشش کرنے والے 2 دہشتگرد پکڑے گئے۔ دہشتگردوں کو ترک ضلع مادرین میں داخلے کی کوشش کے دوران ترک حفاظتی قوتوں نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد شام کے راستے ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ Sehar Naseer