ترکی میں موجود 1700 سال پورانی ایک رومن قبر کا پتہ لگا لیا گیا۔
یہ رومن قبر جنوب مشرقی ترکی میں 1700 سال قبل بنائی گئی تھی۔
صوبہ دیار باقر کے امیڈا ٹیلے پر مزید کھدائی کا کام جاری ہے جو بہت سی تہذیبوں کا گھر ہے۔اس ٹیلے پر حورین، میتنی ، یورانیان ، فارسی ، رومن ، اموید ، مروان ، سیلجوک اور آرتوقید سمیت مختلف تہذیبوں کے آ ثار موجود ہیں۔
صوبہ دیار باقر میں ہونے والی کھدائی کی سر براہی ڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر عرفان یلدیز کر رہے ہیں۔