turky-urdu-logo

ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کی ایک اور کامیابی

ترک ریڈیو اور ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کے چیئرمین اور ڈائریکٹر جنرل ، ابراہیم ایرن کو ایشیاء پیسیفک براڈکاسٹنگ یونین (اے بی یو) کا قائم مقام صدر منتخب کر دیا گیا۔

ترک عہدیدار کو "اے بی یو”کی   57 ویں جنرل اسمبلی کے وبینار  میں صدر منتحب کیا گیا۔ عالمی وبا کی وجہ سے اسمبلی کا اجلاس آئن لائن منعقد کیا گیا۔  

ابراہیم ایرن 2023 کے اختتام تک صدر کے فرائض انجام دیں گے۔

72 ممالک کے 271 ممبران رکن کے ساتھ ، "اے بی یو” دنیا کی سب سے بڑی نشریاتی یونین ہے۔

ٹی آر  ٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت  نے ابراہیم  ایرن کے منتحب ہونے میں کلیدی کردار ادا کیا۔  

Read Previous

امریکی پابندیاں صدر ایردوان کے نہ جھکنے پر عائد کی گئیں، اسماعیل دمیر

Read Next

اسرا بلگچ کے انسٹاگرام پر 5 ملین فالورز مکمل

Leave a Reply