مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ خاتون کا کردار نبھانے والی ادکارہ اسرا بلگچ کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کا اندازہ ان کے انسٹاگرام اکاونٹ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ کے فالورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی ہے جس میں دنیا بھر سے ان کے مداح سمیت ساتھی اداکار بھی شامل ہیں۔
اسرا اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر خوبصورت تصاویر اور وڈیوز شئیر کرتی رہتیں ہیں۔
Tags: ارطغرل غازی اسرا بلگچ